03:42 pm
اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی و پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا کہ حکومت نے پاک فوج میں جنرل لیول اور اس سے اوپر کی تقرریاں وزیراعظم عمران خان کی رضامندی سے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پروگرام میں گفتگو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کے رولز آف بزنس 2010ء میں تبدیل ہوئے، یہ وہ رولز ہیں جس میں حکومتی عہدیداران کی درجہ بندیاں اور رپورٹنگ لائنز ، تقرر و تبادلوں کی تشریح موجود ہوتی ہے کہ کون کس افسر کو تعینات کرے گا اور کون سا افسر کس کو جوابدہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس رولز آف بزنس میں رواں برس ستمبر کے مہینے میں 14 تاریخ کو ایک تازہ ترین ترمیم کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرلز اور ان سے اوپر کی سطح پر تقرریاں وزیراعظم کی منظوری اور صدر مملکت کے دستخط کے ساتھ کی جائیں گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ اس ترمیم سے رولز آف بزنس میں ان تقرریوں کے حوالے سے تکنیکی طور پر اختیار آرمی چیف کے پاس تھا جسے اب حکومت نے ایک نئی شق شامل کرکے وزیراعظم آفس کو تفویض کردیا گیا ہے۔سینئیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:خیال رہے کہ گذشتہ دنوں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر ایک بحث چھڑی ہوئی تھی۔ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری سے متعلق تاحال کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ تاحال تذبذب کا شکار ہے جس پر بحث مزید بڑھ گئی ہے۔چھ اکتوبر کو پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے ہوئے جس کے تحت ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تبدیل کر دیا گیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ تاہم اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نام کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

تین خواتین مجھے کالیں کرکے بہکی بہکی باتیں کرنے لگیں، جب کالز ٹریس کروائیں تو تینوں خواتین کون نکلی؟

اسلام آباد،راولپنڈی کی مختلف سڑکیں بند، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

افسوسناک خبر آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پوری قوم میں تشویش کی لہر

پاکستان پر حالات سخت ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے اضافے کی تیاریاں مکمل، عوام کی کیا رائے ہے ؟ کومنٹ کریں 

گرے لسٹ سے نکلنا ہے تو پاکستان کے ان دو خاندانوں کیخلاف کارروائی کرو ، FATFنے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا ہے ؟ بڑی خبر

5 ماہ کی محنت رنگ لائی، پاکستان میں گیس کا عظیم الشان ذخیرہ کس شہر سے دریافت، عوام کیلئے تاریخی خوشخبری

رات کی بریکنگ نیوز پاکستان گرے لسٹ سے نکلا یا نہیں ؟ ایف اے ٹی ایف نے فیصلہ سنا دیا