08:37 pm
انا للہ واناالیہ راجعون  اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، خوفناک حادثے میں 19افراد جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، خوفناک حادثے میں 19افراد جاں بحق ۔۔۔ مصر میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ دریائے نیل
کے کنارے ہائی وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس غلط سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔ مصری حکام کے مطابق واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جب کہ حادثے میں صرف ایک شخص زخمی ہوا جس کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، دوسری جانب حادثے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی