12:37 pm
تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل بلوچستان کے صدر ڈاکٹر منیر بلوچ کی قیادت میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر انکی جدوجہد اور کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یاد ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کوئٹہ 2021 میں پی ٹی آئی کو 5 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں
پر کامیابی حاصل ہوئی جس میں ایک آزاد امیدوار کی علاوہ دوسرے پارٹی کے امیدواروں کو شکست سے دو چار ہونا پڑا اور مخالفین کو پی ٹی آئی کی کامیابی راس نہیں آئی بلکہ الزام تراشی اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئے حتی کہ الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیے لیکن آج اللہ تعالی کا کرم ہے کہ الیکشن کمیشن نے وارڈ نمبر 5 پر پی ٹی آئی کے امیدوار شفیق بھٹی کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو خوش آئند ہے ڈاکٹر منیر بلوچ کی قیادت میں گورننگ باڈیز اور تمام ونگز کی مشترکہ جدوجہد کے بدولت پارٹی اس تاریخی کامیابی سے ہمکنار ہوئی جس پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ پارٹی عہداداران اور کارکنان ڈاکٹر منیر بلوچ کی قیادت میں آنے والے بلدیاتی اور جنرل الیکشن میں عمران خان کے نظریے اور پارٹی تلے بھرپور کامیابی حاصل کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 