04:42 pm
تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سفارتکار ماسکو میں طالبان سے متعلق اجلاس میں مائیک بند کرنا بھول گیا۔سفارتکار آپس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور ان کی صاحبزادی زینب مزاری کے مابین ٹویٹر پر ہونے والی نوک جھونک پر تبصرہ کرتے ہیں۔ایک سفارتکار نے دوسرے کو بتایا ہے کہ زینب مزاری نے ٹویٹ کیا جس کے بعد ان کی والدہ شیریں مزاری نے جواب میں ٹویٹ کیا اور اپنی بیٹی کو سنائیں۔ پاکستان سفارتکار اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ہنستے رہے اور مذاق بھی اڑاتے رہے۔بعدازاں یہ آڈیو اور ویڈیو لیک ہو گئی جسے اب سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا جا رہا ہے۔صارفین نے اہم ترین اجلاس میں
اس قسم کی گفتگو کرنے پر پاکستانی سفارتکار پر تنقید کی اور کوتاہی برتنے پر بھی سخت تنقید کی۔ صارفین نے کہا کہ ایسے موقوں پر احتیاط سے کام لینا چاہئیے ۔ ۔واضح رہے کہ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایمان زینب مزاری نے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نہ ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ہو گا۔ جس پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنی بیٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں شرمندہ ہوں کہ تم اس حد تک گر کر تنقید کر سکتی ہو اور وہ بھی تب جب تم خود ایک وکیل ہو ۔ ایک وکیل کی حیثیت سے تمہیں علم ہونا چاہئیے کہ بغیر کسی ثبوت کے الزام تراشی کرنا ہتک عزت کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب تنقید ناکام ہو جائے تو ایسی صورت میں ذاتی حملے کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب ایمان زینب مزاری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ رواں برس مئی میں یورپی پارلیمنٹ میں توہین رسالت ﷺ قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور ہونے پر وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اپنی ہی والدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایمان مزاری نے کہا کہ ہمارے ملک کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ کا یہ قرارداد منظور کروانا بالکل جائز ہے کیونکہ ہمارے ملک کی وزارت برائے انسانی وسائل (ایچ آر) نے آزادی اظہاررائے اور میڈیا کے خلاف سخت کارروائیوں پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی اس لیے جی ایس پی پلس درجہ بندی کے لیے پاکستان کی حیثیت کا ازسرنو جائزہ لیا جانا ضروری ہے۔یہاں توہین مذہب کے قانون کو خواتین اور اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کا سہارا لے کر لوگوں کو لاپتہ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایمان مزاری نے پاکستان کی وزارت برائے انسانی وسائل (ایچ آر) پر تنقید تو کی لیکن شاید وہ یہ بھول گئیں کہ یہ وزارت خود اُن کی اپنی والدہ کے پاس ہی ہے۔ خیال رہے کہ حکومتی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اس سے قبل بھی کئی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف اور ملکی نظام کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں ۔ اکثر اوقات تو ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف کے برعکس اور دیگر جماعتوں کے مؤقف کی حمایت میں بیانات دیتی ہیں اور والدہ کے پی ٹی آئی کا حصہ ہونے کے باوجود ایسا کرنے سے بالکل نہیں چوکتیں اور اپنے رائے کا آزادی سے اظہار کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات