04:53 pm
ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم کا مارچ،وفاقی پولیس کے اہلکاروں اور جوانوں کی چھٹیاں بند کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق حکام نے چھٹی پر گئے اہلکاروں کو ڈیوٹی پر واپس پہنچنے کی ہدایت کی ،ذرائع کے مطابق واٹرکینن اور بکتر بندگاڑیاں بھی فیض آباد پہنچا دی گئیں،آنسو گیس کی شیلنگ کے سامان سے لیس پولیس کے دستے بھی فیض آباد موجود تھے
،مظاہرین کو کسی بھی صورت فیض آباد پر نہ پہنچنے دینے کی ہدایت کی گئی۔کالعدم تنظیم تحریک لیبک پاکستان کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب احتجاجی لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے ‘پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کے لیے جڑواں شہروں میں متعدد اہم شاہراہیں بلاک کردی گئی ہیں۔خیال رہے کہ کالعدم جماعت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نکالے گئے جلوس کو 12 اپریل سے گرفتار اپنے قائد حافظ سعد رضوی کی رہائی کے لیے احتجاجی دھرنے کی شکل دے دی تھی 3 روز تک لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے سامنے دھرنا دینے کے بعد کالعدم تنظیم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا اس حوالے سے جاری بیان میں یہ انتباہ بھی دیا تھا کہ اگر مظاہرین کو اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو اس کے لیے منصوبہ تیار ہے چنانچہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور میٹرو اسٹیشنز سمیت مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات