05:01 pm
حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک ) حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا۔۔۔کھر خاندان کی اراضی حنا ربانی کی سوتیلی والدہ کے نام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی اخبارکی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی گھر خاندان کے زیر قبضہ 15 مربع اراضی حنا ربانی کھر کی سوتیلی والدہ کے نام ڈگری کر دی۔محترمہ زیب الہیٰ نے کہا کہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی گھر،
والد نور ربانی گھر اور دیگر افراد کئی سال سے ہماری 15 مربع اراضی پر قابض تھے۔ سول جج کی عدالت میں 14 سال مقدمہ لڑ کر اللہ نے مجھے اور میرے بچوں کو سرخرو کیا۔نور ربانی کھر کی سابق اہلیہ نے بتایا کہ ملک نور ربانی کھر نے اینٹی کرپشن کی انکوائری بھی التوا کا شکار کروا دی تھی۔انہوں نے اپنی سگی اوالاد کو ان کے حق سے محروم کیا ہوا تھا اور کھر خاندان نے عرصہ دراز نے قبضہ کرکے زمین جعلی انتقالات کے ذریعے اپنے نام کروائی ہوئی تھی۔ اب عدالتی فیصلے کے بعد ملک نور ربانی کھر اپنی حقیقی اولاد بیٹے اور بیٹی کا حق انہیں دے دیں۔یہاں واضح رہے کہ اپریل2018ء کو سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد سمیت 28 افراد کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کراوایا تھا۔ ملزمان نے جعلسازی سے غیر قانونی طور پر اراضی اپنے نام منتقل کرائئی۔رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی کھر سمیت 28 افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا گیا ۔ یہ مقدمہ حنا ربانی کھر کے بھائی عبدالخالق کھر نے درج کرایا ۔ کیس میں فراڈ ، جعلسازی سمیت دیگر دفعات درج کی گئی تھیں۔عبدالخالق کھر نے الزام لگایا کہ ملزمان نے جعلسازی سے غیر قانونی طور پر اراضی اپنے نام منتقل کرائی۔ عبدالخالق کھرنے کچھ عرصہ قبل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو جعل سازی سے جائیداد منتقل کرنے پر ملزمان کے خلاف درخواست دی تھی۔ انٹی کرپشن پولیس مظفرگڑھ نے معاملے کی تحقیقات کیں اور فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرلیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات