01:46 pm
وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

01:46 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر ۔۔۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو راولپنڈی اسلام آباد یونین
آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت شہباز گل کے خلاف کارروائی نہیں کرتی تو سپریم کورٹ کو اس معاملے کا ازخود نوٹس لینا چاہئے کیونکہ ایک طرف شہباز گل نے اپنے اس اعتراف کے ذریعے تمام صحافیوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے حکومت کسی بھی صحافی کی فون کالز مانیٹر اور ٹیپ کر سکتی ہے۔ جبکہ دوسری طرف صحافی برداری شہباز گل کے اعتراف کے بعد اس تشویش میں مبتلا ہے کہ عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ ہو سکتا ہے تو دیگر صحافیوں کے فون بھی حکومت ٹیپ کررہی ہو گی ۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید،جنرل سیکرٹری طارق علی ورک،نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم،سیکرٹری انور رضا، سیکرٹری پی آر اے آصف بشیر چوہدری سینیئر صحافیوں مبارک زیب خان ،قربان ستی ،،فوزیہ شاہد، عاصمہ شیرازی، مدثر سعید اور سینئر وکیل عثمان وڑائچ کی سربراہی میں پاکستان بار کونسل کی جرنلسٹ پروٹیکشن کمیٹی اور انکے اراکین ایمان زینب حاظر مزاری ایڈوکیٹ اور بابر حیات ایڈوکیٹ نے شرکت کی۔ اجلاس میں عاصمہ شیرازی نے بتایا کہ میں نے اپنے کالم میں کسی کا نام نہیں لکھا لیکن حکومت نے تنقید کا جواب گالی سے دینے کی روایت شروع کر رکھی ہے جس کا مقصد صحافیوں کو ہراساں کرنا اور سچ لکھنے سے روکنا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عاصمہ شیرازی کا فون مانیٹر کرنے کے متعلق اعترافی بیان کے بعد اس معاملے کو ٹیسٹ کیس بنایا اور اس حوالے سیعدلیہ سمیت تمام متعلقہ فورمز پر رابطہ کیا جائے گا اگر ہمارا مطالبہ پورا نہ ہوا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا