04:42 pm
ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

04:42 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سعودی عرب روانگی کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان مشرق وسطیٰ گرین انیشی ایٹیو سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو درپیش مسائل پر نقطہ نظر پیش کریں گے۔ وزیراعظم ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فطری حل سے متعلق پاکستان کے تجربات کو بھی اجاگر کریں گے۔ یہ سربراہ اجلاس ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا اقدام ہے۔ مشرق وسطیٰ خطہ کے حوالہ سے اس قسم کا یہ پہلا اجلاس ہے، وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے جن میں سعودی عرب میں پاکستانیوں کی فلاح و بہبود، پاکستانی محنت کشوں کیلئے مزید مواقع پیدا کرنے، معاشی اور تجارتی تعلقات پر پیشرفت پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ فریقین علاقائی اور بین الاقوامی امور کے بارے میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالہ سے تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی برادری سے تعلق رکھنے والے ممتاز سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی بات چیت کریں گے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ، مشترکہ عقیدے، تاریخی اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات ہیں۔ سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں جو کہ دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی رابطہ گروپ سمیت مسلسل اعلیٰ سطحی رابطوں، مختلف شعبوں میں قریبی تعاون، علاقائی و بین الاقوامی امور پر باہمی تعاون پر مبنی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا