06:46 pm
مریم نواز کے ساتھ ساتھ رہنے والی ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کی معروف خاتون اور کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کو کون نہیں جانتا ؟ تحریک انصاف ہو یا ن لیگ ، وہ ان دونوں جماعتوں کے حامیوں میں یکساں پسند کی جاتی ہیں ۔ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہیں انتخابات میں بہت بڑی تعداد میں نئے چہرے منتخب ہوکر سامنے آئے، ثانیہ عاشق بھی انہیں میں سے ایک ہیں ۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد پاکستانی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بنیں۔ پنجاب اسمبلی
میں گزشتہ روز نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ حلف اٹھانے کے بعد ثانیہ عاشق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ایوان میں آواز اٹھاتی رہیں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو وسیع پیمانے پرعوامی دلچسپی کے لیے بڑھانے اور فروغ دینے کی کوشش کریں گی، خاص طور پروہ منصوبے جو مسلم لیگ ن نے خواتین آبادی کے لیے شروع کیے تھے۔ قارئین پاکستان میں جب سے عوامی لیڈرزکی ویڈیو ز لیک ہونے کا سلسلہ شروع ہوا تو اس سلسلے نےجہاں کئی چہروں سے نقاب اٹھائی وہیں کچھ کرداروں پر بلا وجہ کیچڑ بھی اچھالی گئی ۔ ایسا ہی ایک کردار ثانیہ عاشق ہیں جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میںایک خاتون جو کہ آزادی کے لبادے میں ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ثانیہ عاشق ہیں ، اب حقیقت کیا ہے ، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران