02:33 pm
پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

گجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں 3 عورتوں نے نوجوان کی عزت لوٹ لی۔مقامی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کار سوار 3 عورتوں نے نوجوان کو اغوا کیا بعد ازاں سارا دن اپنی ہ و س کا نشانہ بنایا۔خواتین نوجوان کوجسم کے اکثر حصوں سے کاٹتی رہی۔نوجوان کی حالت غیر ہو گئی۔نوجوان کی حالت غیر ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔بتایا گیا
ہے کہ نوجوان کی عمر 24 سال تھی جو محنت مزدوری کرنے جا رہا تھا کہ کہ خواتین نے اغوا کر لیا۔خواتین نے نوجوان کو انجیکشن لگا کرج ن س ی ت ش د د کیا۔24 سالہ عارف کو صبح 7 بجے کار میں سوار تین خواتین نے اغوا کیا اور دن بھر اس کو ہ و س کا نشانہ بناتے رہیں۔عورتوں کے دانت اور ناخن لگنے کی وجہ سے عارف نامی نوجوان زخمی ہوا۔جب خواتین نے دیکھا کہ نوجوان کی حالت خراب ہو رہی ہے تو اسے ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا