03:04 pm
پاکستانی اب یورپ بغیر ویزہ لئے  جاسکتے ہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

منسک(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، 
آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان و دیگر ممالک شامل ہیں۔بیلاروس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 76ممالک کے شہری اب ویزے کے بغیر بیلاروس میں 30دن تک قیام کر سکتے ہیں۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے ان ممالک کے شہریوں کے پاس اپنے ملک کا کارآمد پاسپورٹ اور کم از کم 10ہزار یورو کوریج کی حامل میڈیکل انشورنس ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا

شہباز گل کو کتنے دن  کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔۔۔عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔