04:22 pm
ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کے سبب منسوخ کی گئی ہیں ، جن میں پی آئی اے کی لاہور سے دبئی دو طرفہ پرواز 203/204 منسوخ کی گئی ہے ، پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز313 بھی منسوخ ہوگئی۔اسی طرح ایئر بلیو کی لاہور سے دبئی دو طرفہ پرواز 416/417 کے علاوہ ایئر بلیو کی ہی لاہور سے کراچی دو طرفہ
پرواز 403/404 بھی منسوخ کی گئی ہے جب کہ قطر ایئر ویز کی لاہور سے قطر دو طرفہ پرواز 628/629 کردی گئی ، سیرین ایئر لائن کی لاہور سے راست الخیمہ جانے والی پرواز 4725 بھی منسوخ کی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایئر بلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 407/408 اور پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 186 بھی منسوخ کی گئی ہے ، سیرین ایئر لائن کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 520 اور پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 304 بھی منسوخ ہوگئی ہے۔دوسری طرف وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان سے بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے لیے مزید پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں ، مسافروں کی سہولت اور پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے مہنگی ٹکٹوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جلد ہی اضافی پروازیں متعارف کرائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا زرمبادلہ بھیجا ، ہماری معیشت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقم کی بدولت کھڑی ہے ، اسی لیے پاکستانی حکومت نے متحدہ عرب امارات اور دنیا بھر میں مقیم اوورسیز شہریوں کی مدد کی ، اب بیرون ملک مقیم پاکستانی وراثت کا کوئی بھی تنازع اب آن لائن حل کر سکتے ہیں ، جس پر ہمیں کمیونٹی کی طرف سے بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے کیوں کہ اس سے ان کے وقت اور پیسے کی بچت ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،