04:49 pm
31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ 31دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ کی سہولت ہوگی، آپ کے وزیر اعظم عوام کی بہتری کے لیے دن رات کام کررہے ہیں ۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ
ہماری حکومت نے طبقاتی نظام کو ختم کرکے یکساں نصاب تعلیم نافذ کیا، ہم میرٹ کی بنیاد پر رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپس بھی دئیے گئے ہیں ، صحت کارڈ کے ذریعے10لاکھ روپے تک کا علاج کروایا جا سکے گا، حکومت نوجوانوں کو اپنا کاروبار کرنے کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔فرخ حبیب نے مزید کہا کہ ہم نے لوگوں کی بہتری کے لیے دن رات کام کرنا ہے،نوجوانوں کو کاروبار کے لیے حکومت قرضے فراہم کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا