04:50 pm
تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی خواتین کے ساتھ بد سلو کی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مینار پاکستان واقعہ ، اس کے بعد رکشہ میں بوسہ والا واقعہ اور چوہنگ میں ماں بیٹی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، یہ تمام واقعات عالمی سطح پرپاکستان کی بدنامی کا باعث بنے ہیں ۔جبکہ اسلام آباد پولیس نے وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارے پاک
ڈیٹا کام کے ڈپٹی مینجر کو نجی اسپتال کی نرس کو اٹھا لے جانے اس کی ویڈوز بنا کر پریشرائز اور اس کے کپڑے پھا ڑنے کے الزام میں گر فتار کر لیا اور ملزم کو عدالت میں پیش کر کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا ہے، جی ایٹ ون میں رہائش پذیر نرس مسما ۃ(خ) نے تھانہ کراچی کمپنی میں رپورٹ درج کرائی کہ ملزم ناصر امیر نے ایک سال قبل رابطہ کیا اور دوستی کی پیشکش کی ،بار بار انکار کے باوجود ملز م کے اصرار پر سائلہ نے بات کی جس کے بعد مختلف اوقات میں وہ اپنے ساتھ لے کر جاتا رہا اور سائلہ کی متعدد تصاویر و ویڈیو چھپ کر بناتا رہا جن کی بنا پر سائلہ کو عرصہ 5ماہ سے پریشرائز کر رہا تھا،ملزم نے تصاویر ویڈیو مختلف لیپ ٹاپ یو ایس بی اور موبائل میں محفوظ کر رکھی ہیں، پیر کو رات ساڑھے دس بجے میرے گھر آیا اور کال کرکے کہا کہ باہر آ جاؤ اگر نہ آئی تو میں تمھیں مزا چکھاؤں گا اور فوراَ ملزم نے گھر کے باہر شور شرابا شروع کردیا شور کی آواز سن کر گھر سے باہر آئی تو ملزم نے سائلہ کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی اور سائلہ کے کپڑے پھاڑ دیئے اسی اثنا میں 15 پر کال کرکے وقوعہ کی بابت اطلاع دی اور اپنے آپ کو ملزم سے چھڑوا کر بھاگی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو تھانہ شفٹ کیا ، نرس کی رپورٹ پر پولیس نےملزم کے خلا ف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،