06:49 pm
حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

صوابی(نیوز ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےکہاہےکہ پاکستان امن کا سب سےبڑاداعی ہے،افغانستان میں امن کےقیام سےسینٹرل ایشیاء میں اقتصادی تبدیلی رونما ہوگی ،دنیا میں کورونا وباءکے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی سے عارضی بحران پیدا ہوا ، غریب اور متواسط طبقے کیلئے جلد ریلیف پیکج دیں گے۔پنج پیر ترقیاتی منصوبے کے افتتاح کے موقع پر تقریب میں شرکاءسے
خطاب کرتے ہوئےسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری اور خاص طور پر گودارسےسینٹرل ایشیاءمیں کاروباراورروزگارکےنئےدورکاآغازہوگا،وزیر اعظم عمران خان نےملک کو آزاد خارجی پالیسی دی ،خطےمیں بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے ۔اسد قیصر نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا ، رشکئی سپیشل اکنامک زون کی تکمیل سے صوابی،نوشہرہ،مردان اور چارسدہ کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے ،ماضی میں چھوٹے صوبوں کی حق تلفی ہوتی تھی ، موجودہ دور میں خیبر پختونخوا ، بلوچستان سمیت سابق فاٹا کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ،صوابی کو پہلی بار ملکی سیاست میں نمائندگی ملی ہے ، صوابی میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا