08:12 pm
راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر راولپنڈی کی سڑکوں سے کنٹینر ہٹا کر سڑکیں عوام کیلئے کھولنے کا کام فوری شروع کر دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتطامیہ کو سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کی ہدایت دی تھی ۔ پولیس کے مطابق کنٹینر سڑکوں پر موجود رہیں گے مگر عوام کیلئے راستہ کھولا جا 
رہا ہے ۔پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ عوام کی پریشانی سے آگاہ ہوں ، لوگوں کو دفاتر ، ہسپتال جانے میں مشکلات کا سامنا ہے ، مائیں اپنے بچوں کو فون کر کے خیریت دریافت کرتی ہیں ، کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات طے پا گئے ہیں ، کالعدم ٹی ایل پی پر امن احتجاج کر رہی ہے، کل صبح (پیر) کو ان کا وفد وزارت داخلہ آئے گا جہاں معاملات طے پا جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں