09:56 am
سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک۔۔۔ لندن سے انتہائی تشویشناک خبر، ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا کر ہی پاکستان آئیں گے۔نواز شریف کی پوری پارٹی یہاں پر موجود ہیں۔شاید ان کا علاج دسمبر تک مکمل ہوجائے تو وہ واپس آجائیں۔
 
نواز شریف کو چار ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں۔ان کے پلیٹ لیٹس اتنے کم ہوگئے تھے کہ انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔یہ بات پنجاب حکومت سے بھی پوچھی جا سکتی ہے اور نواز شریف کی صحت سے متعلق ان کے وزیر سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔نواز شریف کی صحت کو بہت ہلکا لیا جاتا ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس میڈیا کے پاس بھی موجود ہیں اور عدالتوں میں بھی موجود ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی جاوید لطیف نواز شریف کی واپسی سے متعلق دعویٰ کر چکے ہیں۔ گذشتہ ماہ ستمبر میں مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف رواں سال واپس آ رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف وطن واپس آکر پھر قوم کی قیادت کریں گے اور پاکستان کو بحران سے نکالیں گے۔گذشتہ ماہ بھی جاوید لطیف نے دعویٰ کیاتھا کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔تاہم بعد ازاں مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پارٹی کے رکن اسمبلی جاوید لطیف کے دعوے کو مسترد کر دیا تھا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے جب ڈاکٹر انہیں صحت کے حوالے سے کلین چٹ دیں گے اور سفر کرنے کی اجازت دیں گے تو پارٹی فیصلہ کرے گی۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق سینئیر صحافی رانا عظیم نے بھی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ 25 دسمبر کو نواز شریف کا یوم ولادت ہے ، اسی دن جنید صفدر کا ولیمہ ہے ، ایک ہفتہ پہلے اعلان ہوگا کہ نواز شریف آ رہے ہیں پھر یہ اچانک کہیں گے کہ میاں صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا

حکومتی مشکلات میں اضافہ!ایم کیو ایم کا عمران خان  سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ!  چار  سے پانچ ماہ میں  نئے  انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان کے اہم شہر میں خاتون ٹیچر نے 5 طالبات کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا ، بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز بڑے رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ 

پاکستان کی فتح پر بابر اعظم کے والد کی ایسی ویڈیوجسے دیکھ کر مریم نواز نے اسے دنیا کی بہترین ویڈیو قرار دیدیا ، ویڈیو لنک میں 

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری،کونسی بڑی پابندی ہٹا دی گئی؟

 صدر جوبائیڈن وزیراعظم عمران خان سے ضرور مشورہ کریں۔۔۔کونسے اہم امریکی شخصیت نے بائیڈن کو خبردار کردیا