03:21 pm
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)74سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح ، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے ؟ جانیں ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے جس طرح بھارت کو شکست دی ہے وہ تاریخی ہے ، 74 سالوں میں ایسی فتح نصیب نہیں ہوئی۔
میر ابس چلتا تو میں آج قوم کو جشن منانے کیلئے چھٹی دے دیتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل اسلام آباد اور راولپنڈی میں جو جشن کا عالم تھا وہ تاریخی تھا، یہ کرکٹ نہیں تھی بلکہ کرکٹ پلس تھی جس کا اظہار بھارتی شہریوں نے اپنے بلے بازوں اور باولرز کے گھروں پر پتھراؤ کر کے کیا ، اتنی ہی خوشی کا اظہار پاکستانیوں نے بابراعظم ، رضوان ، شاہین شاہ آفریدی کیلئے پاکستان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اچھا ہوا میں نے دن میں ہی اسلام آباد اور راولپنڈی سے کنٹینر ہٹوا دیئے ورنہ جس طرح عوام کا جوش و جذبہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تھا اس کی مثال میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، یہ پاکستان کی کرکٹ کے میدان میں بہت بڑی فتح تھی ، میرا فائنل کل ہی ہو گیا ،ورلڈ کپ میں کل ہو گیاہے ، میری اس سے کوئی دلچسپی نہیں کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے کیا ہوتاہے ، پاکستان نے کل ورلڈ کپ جیت لیا ہے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جو سلوک کیاہے ، دس وکٹوں سے شکست دی ہے ، 74 سالوں میں اس سے بڑی پاکستان کو فتح نصیب نہیں ہوئی ، ساری قوم کو مبارک ہو ، میرے پاس اختیار نہیں ورنہ میں قوم کو آج چھٹی دے دیتا ، جتنی بڑی یہ فتح ہے وہ اس کا تقاضا کرتی تھی کہ لوگ اس پر اور بھر پور طریقے سے جشن منائیں ۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، تحریک انصاف بھی دوڑ میں شامل ۔۔کس کو امیدوار نامزد کر دیا؟ بلوچوں کی حقیقی نمائندگی کر دی

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

سعودی دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان کا اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی میں بڑی بغاوت، سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے جا ِملا

بیماری کی آڑ میں سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں کیا کام کر رہے ہیں؟ جان کر وزیراعظم عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

ہر پاکستانی کی خواہش پوری ہو گئی۔۔ گریڈ 1سے 16تک ملازمین کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا شدت سے انتظار تھا

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکومت کو بڑی یقین دہانی کر ادی

 سعودی عرب میں موجود کس سابق جرنیل کو چیئرمین نیب بنایا جا رہا ہے ؟ اندر کی خبر

گھر بند ہیں اور برتن بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جانیں پاکستان کے اس  پر اسرار گاؤں کے بارے میں جہاں لوگ تو نہیں رہتے مگر گھر موجود ہیں؟

حکومتی مشکلات میں اضافہ!ایم کیو ایم کا عمران خان  سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ!  چار  سے پانچ ماہ میں  نئے  انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان کے اہم شہر میں خاتون ٹیچر نے 5 طالبات کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا ، بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز بڑے رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ 

پاکستان کی فتح پر بابر اعظم کے والد کی ایسی ویڈیوجسے دیکھ کر مریم نواز نے اسے دنیا کی بہترین ویڈیو قرار دیدیا ، ویڈیو لنک میں 