05:26 pm
سپریم کورٹ نے پاکستان کی مشہور اور بلند ترین عمارت کو دھماکے سے گرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ بلاسٹ سےقریب کی عمارتوں یا انسان کو کوئی نقصان نہیں ہوناچاہیے۔ عدالتی حکم کے مطابق کمشنر کراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم متاثرین کو واپس دلوائیں گے۔عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل کراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ ضلع شرقی کے اسسٹنٹ کمشنر برائے فیروز آباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو نوٹس میں بتایا تھا کہ اگر نسلہ ٹاور خالی نہ کیا گیا تو رہائشیوں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ نوٹس میں سپریم کورٹ کے 16 جون اور 22 ستمبر والے فیصلے کا حوالہ بھی دیا گیا تھا، یہ بھی بتایا گیا تھا کہ عمارت خالی نہ کرنے کی صورت میں فیروز آباد پولیس کی مدد لی جائے گی۔ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ نے نظرِ ثانی کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

گلگت بلتستان کی معاشی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے سکردو کے نوجوان طلباء کے لیے روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا 

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، تحریک انصاف بھی دوڑ میں شامل ۔۔کس کو امیدوار نامزد کر دیا؟ بلوچوں کی حقیقی نمائندگی کر دی

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

سعودی دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان کا اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی میں بڑی بغاوت، سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے جا ِملا

بیماری کی آڑ میں سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں کیا کام کر رہے ہیں؟ جان کر وزیراعظم عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

ہر پاکستانی کی خواہش پوری ہو گئی۔۔ گریڈ 1سے 16تک ملازمین کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا شدت سے انتظار تھا

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکومت کو بڑی یقین دہانی کر ادی

 سعودی عرب میں موجود کس سابق جرنیل کو چیئرمین نیب بنایا جا رہا ہے ؟ اندر کی خبر

گھر بند ہیں اور برتن بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جانیں پاکستان کے اس  پر اسرار گاؤں کے بارے میں جہاں لوگ تو نہیں رہتے مگر گھر موجود ہیں؟

حکومتی مشکلات میں اضافہ!ایم کیو ایم کا عمران خان  سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ!  چار  سے پانچ ماہ میں  نئے  انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان کے اہم شہر میں خاتون ٹیچر نے 5 طالبات کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا ، بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان