07:18 pm
 صدر جوبائیڈن وزیراعظم عمران خان سے ضرور مشورہ کریں۔۔۔کونسے اہم امریکی شخصیت نے بائیڈن کو خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سینیٹر باب نے صدر جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہمارے لیے فائدہ مندہوگی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر باب نے امریکن پاکستانی پبلک افیئرزکمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کی ازسرنوتعمیر کیلئےغیر معمولی لمحہ ہے، صدربائیڈن ذاتی طورپرپاکستانی
وزیراعظم سےبات کریں۔امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیکریٹری بلنکن سے کہا ہے کہ صدربائیڈن پررابطہ کرنےکیلئےزوردیں، دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہمارے لیے فائدہ مندہوگی، قائدین کی سطح پر ایسے روابط شفاف ہوتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اختلافات ہوں توحل کیلئے بات چیت سے راستہ نکالا جاسکتا ہے، پاک امریکا تعلقات کی ازسرنوتعمیراوران میں وسعت کیلئے پُر امید ہوں، سیکیورٹی نقطہ نظر سے بڑھ کر معاشی خطوط پرتعلقات کووسعت دے سکتےہیں۔سینیٹر باب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ایک بڑی نوجوان آبادی کاحامل ملک ہے، پاکستان کی نوجوان آبادی معاشی جہتوں پرتعلقات کےمواقع فراہم کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، تحریک انصاف بھی دوڑ میں شامل ۔۔کس کو امیدوار نامزد کر دیا؟ بلوچوں کی حقیقی نمائندگی کر دی

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

سعودی دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان کا اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی میں بڑی بغاوت، سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے جا ِملا

بیماری کی آڑ میں سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں کیا کام کر رہے ہیں؟ جان کر وزیراعظم عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

ہر پاکستانی کی خواہش پوری ہو گئی۔۔ گریڈ 1سے 16تک ملازمین کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا شدت سے انتظار تھا

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکومت کو بڑی یقین دہانی کر ادی

 سعودی عرب میں موجود کس سابق جرنیل کو چیئرمین نیب بنایا جا رہا ہے ؟ اندر کی خبر