07:48 pm
پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز بڑے رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ 

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز بڑے رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ ۔۔۔ اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ ددے دیا ، عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ ددے دیا ، عبدالقدوس بزنجو نے استعفیٰ سیکریٹری اسمبلی کے حوالے کردیا ہے ، سیکریٹری اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کااستعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کریں گے۔ واضح رہے کہ عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرچکا ہے جس کے نتیجے میں ناراض ارکان اور اپوزیشن کو بڑی کامیابی ملی ہے اور وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جام کمال کے استعفیٰ دینے کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی۔ تاہم اب نئے وزیراعلٰی بلوچستان کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں سابق وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعد نئے قائد ایوان کے لئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو جب کہ نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ اتحادی جماعتوں سے دونوں ناموں کی توثیق کروائی جائے گی۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان نے جام کمال کے استعفے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال نے استعفٰی دے کر پارٹی کو بچا لیا ہے۔ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ جام کمال اب بھی ہمارے بڑے ہیں ہم ان سے مشاورت جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

سابق وزیر دفاع کو تین سال قید کی سزا۔۔؟ کونسا ملکی راز افشا کرنے کا الزام لگ گیا

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

گلگت بلتستان کی معاشی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے سکردو کے نوجوان طلباء کے لیے روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا 

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، تحریک انصاف بھی دوڑ میں شامل ۔۔کس کو امیدوار نامزد کر دیا؟ بلوچوں کی حقیقی نمائندگی کر دی

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

سعودی دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان کا اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی میں بڑی بغاوت، سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے جا ِملا

بیماری کی آڑ میں سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں کیا کام کر رہے ہیں؟ جان کر وزیراعظم عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی