09:22 pm
اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ!  چار  سے پانچ ماہ میں  نئے  انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حتمی طور پر انکار کر دیا ہے کہ امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصور نے کراچی میں انسٹیٹیوٹ آف بزنس میجمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا کہ امریکا اوربھارت مل کر سی پیک کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ہمیں اس پر سٹینڈ لینا ہو گا۔ہم اس سے دستبردار نہیں ہو سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن سمجھ رہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب نیوٹرل ہے۔وہ بلوچستان کا حوالہ دیتے ہیں۔تقرریوں کے
معاملے میں مطلب حلفیوں کو اعتماد میں نہیں لیا۔وزراء کو اعتماد میں نہیں لیا۔ایک حلقہ کہہ رہا ہے کہ فائنلی سمجھوتہ ہی ہو گا۔وہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کو سوٹ کرتا ہے۔یہی صاحب رہیں گے۔عمران خان کے قریبی لوگ کہہ رہے ہیں وہ واپسی پر بڑے فیصلے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبشلمنٹ خاموش اور غیر جانبداری ہی رہے گی۔اب دلچسپ صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ماحول بن رہا ہے کہ شاید چار پانچ ماہ میں الیکشن ہو جائیں۔شہباز شریف ، خواجہ آصف ، خالد مقبول صدیقی الیکشن چاہتے ہیں۔لگتا ہے نئے الائنس بنیں گے کیونکہ چوہدری برادران ن لیگ پر کبھی بھروسہ نہیں کر سکتے۔شہباز شریف تو الیکشن چاہتے ہیں لیکن مریم نواز نہیں چاہتیں۔قبل ازیں ہارون الرشید نے کہا تھا کہ عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں، وہ ساڑھے تین ملین ڈالر کا ادھار تیل دیں گے۔لگتا ہے کہ معاملہ کچھ سیریس ہے،کوئی ایسے مذاکرات ہونے والے ہیں جن کی اہمیت ہے۔ شوکت ترین بھی وہاں پہنچ رہے ہیں۔امریکا کے ساتھ بہت سارے معاملات سعودی عرب کے ذریعے طے پاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تعلقات میں سرد مہری نہیں رہی، اس دفعہ کوئی مالی مدد بھی مل سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک