10:07 pm
گھر بند ہیں اور برتن بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جانیں پاکستان کے اس  پر اسرار گاؤں کے بارے میں جہاں لوگ تو نہیں رہتے مگر گھر موجود ہیں؟

گھر بند ہیں اور برتن بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جانیں پاکستان کے اس پر اسرار گاؤں کے بارے میں جہاں لوگ تو نہیں رہتے مگر گھر موجود ہیں؟

10:07 pm

انسان کو خوف تو ضرور محسوس ہوتا ہے کہ جب وہ ایک دم سے دیکھے کہ پورا کا پورا گاؤں ہی خالی ہے اور گھروں کو تالے لگائے گئے۔ ماجرا یہ ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صحرا چولستان کے گاؤں دین گڑھ کے سارے گھر مسجد سمیت بند کر دیے گئے ہیں۔یہ گاؤں بہاولپور شہر سے 70 کلو میٹر دور ہے جبکہ پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر قریب واقع ہے۔ایک پاکستانی یوٹیوبر نے جب اس ویڈیو کو اپنے چینل پر اپلوڈ کیا تو لوگوں میں ڈر اور خوف پیدا ہو گیا اور ہو بھی کیوں نہ کیونکہ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر گھر میں تالے لگے
ہیں نہ ہی کوئی جانور ہے اور نہ ہی کوئی انسان۔سب سے زیادہ ڈر تو اس وقت پیدا ہوا جب دیکھا گیا کہ ٹوٹے ہوئے مٹی کے برتن پڑے ہوئے ہیں۔حیرت ہوئی کہ پتہ نہیں یہاں ہوا کیا ہے آخر لیکن اسی یوٹیوبر نے کچھ ماہ بعد اسی گاؤں میں ایک ویڈ یو بنائی جس میں سے اس راز پر سے پر دہ اٹھ گیا کہ سارے گھر لوگوں نے ایک ساتھ کیوں خالی کر دیے تھے تو وہاں موجود ایک بچے نے بتایا کہ ہم سارے گاؤں والوں کو مسئلہ یہ ہے کہ یہاں گرمی بہت ہوتی ہے اور جب بارش نہ ہو تو پینے کا پانی نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ہم دوسرے علاقوں میں چلے جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے اس گاؤں سے خوف آتا ہے مگر اب بارش ہو گئی ہے تو ہم واپس اپنے گھروں کو آ گئے ہیں۔بچے اور مزمل صاحب کا کہنا تھا یہاں ہم وہی پانی پیتے ہیں جو جانور پیتے ہیں اور پانی پینے جمع کرنے کا بھی کوئی انتظام نہیں یہی وجہ ہے کہ جو بارش کا پانی کھڈوں میں یا پھر ٹونبوں میں جمع ہوتا ہے تو ہم اسی سے پانی روز لے کر آتے ہیں۔مزید یہ کہ انکے گھر کچے ہیں سمینٹ سے پلستر کروانے کی بجائے مٹی کی لپائی کی ہوئی اس وجہ سے جتنی مرضی گرمی ہو گھر بلکل ٹھنڈے رہتے ہیں۔یہاں ایک بہت ہی خوبصورت چیز یہ ہے کہ گاؤں زیادہ ترقی یافتہ تو نہیں مگر شہر کی طرح رہن سہن ضرور ہے، مٹی کے ہی بیسن، بہترین کچن اور زیادہ گرمی میں کھانا بنانے کیلئے ٹھنڈے کچن۔اگر جانوروں کی بات کریں تو یہاں ہر گھر کے باہر ایک تبیلہ نما جگہ ہے جہاں انہوں نے درخت کی چھوٹی بڑی لکڑیاں جمع کر کے اس تبیلے کا چھت بنایا ہے اور پھر اس پر گھاس ڈال دی ہے جس کی وجہ سے یہ بھی ٹھنڈے رہتے ہیں ۔ صرف و صرف یہاں مسجد پکی بنائی گئی ہے۔ ان لوگوں کا گزر بسر یوں ہوتا ہے کہ شہر سے ہر صبح دودھ لینے کیلئے گاڑیاں آتی ہیں جو ان سے دودھ خرید لیتی ہیں۔اس کے علاوہ یہ لوگ جانور بیچنے کا بھی کاروبار کرتے ہیں کم سے کم جانور 50 ہزار اور زیادہ سے زیادہ جانور 2 لاکھ کا بیچ دیتے ہیں انہی 2 طریوں سے انکی زندگی کا گزر بسر ہو رہا ہے۔واضح رہے کے یہاں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں نہ تو پانی ہے نہ ہی بجلی اور نہ ہی سڑکیں ہیں بس اقتدار میں بیٹھنے والے لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمیں بھی انسان سنجھا جائے۔اور ہمیں سہولیات دی جائیں ۔بات بھی انکی صحیح ہے کیونکہ ملک آزاد ہوئے 70 سالوں سے زائد وہو چکے ہیں مگر یہ آج بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک