02:43 pm
سعودی دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان کا اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی میں بڑی بغاوت، سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے جا ِملا

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینئررہنما و وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گائوں مانکی شریف میں اہم اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق لیاقت خٹک جلد پاکستان
پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے چند روز قبل سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات بھی کی تھی۔یاد رہے چند روز قبل رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک نے کہا تھا کہ اگلی بار تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ راضی نامہ ہوگیا ہے،مگر سیاسی راستے جدا ہیں،جو دوست ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے تھے ہم بھی انہی دوستوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،احد خان خٹک تحصیل نوشہرہ سے تحصیل الیکشن لڑے گا کارکنان تیاریاں شروع کریں،ان خیالات کا اظہار انہوں نےنوشہرہ کے علاقہ کنہ خیل میں حسنین خٹک کی جانب سے منعقد کئے گئے جلسہ عام اور میڈیا کے نمائندہ گان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سابق تحصل ناظم اور لیاقت خٹک کے فرزند احد خان خٹک، سابق ناظم مانکی شریف اور لیاقت خٹک کے داماد رحمان خٹک،سابق صدر انجمن تاجران نوشہرہ خالد خان آفریدی،معتصم بااللہ، ظہور کاکا خیل بھی موجود تھے، لیاقت خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام آباد میں ہمارے نوشہرہ کے قریبی دوستوں نے کے پی کے ہاوس میں ایک جرگہ منعقد کیا جس میں میرے اور میرے بھائی وزیر دفاع پرویز خٹک کے مابین راضی نامہ کروایا گیا، تاہم یہ راضی نامہ خاندانی تھا اس صلح کا تعلق ہر گز ہمارے سیاسی سرگرمیوں سے نہیں، لیاقت خٹک نے کہا کہ پہلے کی طرح میرے اور میرے بھائی وزیر دفاع پرویز خٹک کے مابین سیاسی اختلافات جاری رہیں گے، سیاسی راہیں ہم دونوں بھائیوں کے پہلے کی طرح جدا جدا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب سے جس خوشخبری کا انتظار تھا بالآخر وہ آگئی، وزیراعظم عمران خان کا ’مشِن سعودی عرب ‘کامیاب، پوری قوم جھوم اٹھی