03:05 pm
نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اسی طرح بضد رہے تو نومبر میں بڑے استعفے اور تبدیلیاں آنے والی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو حالات اس وقت ہیں، اگر آگے بھی وہی رہے تو آئندہ دس دن میں اور غالباً نومبر میں اور عدم اعتماد کی تحریکیں بھی 
آ سکتی ہیں۔مزید تبدیلیاں اور استعفے بھی آ سکتے ہیں۔ لیکن یہ سب کچھ صرف اس بات پر منحصر ہے کہ وزیراعظم عمران خان دوری سعودی عرب سے واپسی پر ٹکراؤ کی پالیسی رکھتے ہیں یا پھر مفاہمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ماضی میں کہا کرتے تھے کہ نواز شریف نے ٹکراؤ اور مزاحمت کی پالیسی اپنا لی ہے ، اب ایسا لگتا ہے کہ خود وزیراعظم عمران خان نے وہ پالیسی اپنا لی ہے۔وہ بضد ہیں ، ایک کھلونا جو اُن کے لیے اب نہیں رہا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے وہ اپنے پاس رکھنا ہے۔ اداروں میں ایک نظم و ضبط ہوتا ہے۔ پنجاب کے اب تک چھ سے سات آئی جی تبدیل کیے جا چکے ہیں۔ لیکن فوج یہ افورڈ نہیں کر سکتی کہ سیاسی مداخلت سے ان کی خواہش کے مطابق تبادلے ہوں۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اسی طرح بضد رہے ، اور اپنی بات پر قائم رہتے ہیں تو پھر آنے والے دنوں میں عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے ، میں اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ رہا کہ آیا یہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی یا نہیں لیکن اگر اُن کے پاس نمبر گیم پوری ہو گی تو عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس وفاق اور پنجاب میں اس وقت نمبر گیم ختم ہو چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا