03:27 pm
نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ا لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔اسی حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر اور باہر با اثر لوگ نواز شریف سے رابطے میں ہیں، بااثر لوگوں کے رابطے آج کل زیادہ
تیز ہیں۔جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان کسی کی ضد کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان میں مایوسی کے حالات خانہ جنگی کی طرف جاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے جن شخصیات نے زیادتیاں کیں وہ اب اعتراف کرتے نظر آ رہے ہیں اور میں یہ بتاتا چلوں کہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔نوازشریف سے رابطہ کرنے والے کون ہیں کہ سوال کا جواب دیتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواشریف سے رابطے کرنے والے پاکستان کے اندر و باہر کے لوگ ہیں،کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی نواشریف کے پاس آئے اور وہ اس سے ملاقات نہ کریں۔نوازشریف سے رابطہ کرنے والے لوگ ان سے کہہ رہے ہیں کہ آج پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے۔آپ کی مشاورت لینا چاہتے ہیں کہ جس بھنور میں پاکستان کو آپ کی دشمنی میں پھنسایا گیا تو اگر آپ راضی ہوں تو اس مشکل سے ملک کو نکالا جا سکتا ہے۔جو شخص ملک کے لیے ، آئین قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا دے ، اپنی بیٹی جیل بجھوا دے تو وہ ملک بچانے کے لیے ملاقات کرنے والوں سے ضرور ملا کرے گا۔۔واضح رہے کہ معروف صحافی نعیم اشرف بٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ چند ماہ قبل شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے بعد اعلیٰ شخصیت نے ن لیگ اور نواز شریف سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ شخصیت نے نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں سے پہلے لندن میں موجود لیگی رہنماؤں اور شریف خاندان کے دیگر افراد سے ملاقاتیں بھی کی تھیں جبکہ ن ليگی رہنماؤں اور نواز شریف سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں اطراف تاحال کسی ڈیل تک نہيں پہنچے جبکہ مستقبل ميں بھی رابطے اور ملاقات کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا