04:06 pm
گلگت بلتستان کی معاشی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے سکردو کے نوجوان طلباء کے لیے روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا 

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ نے TVET(ٹی وی ای ٹی) سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تعاون سے سکردو میں پہلی مرتبہ روزگار میلہ کا انعقاد کیا تاکہ تربیت یافتہ افرادی قوت کو گلگت بلتستان کی اقتصادی ترقی کا لازمی حصہ بنایا جا سکے۔
سکردو 26 اکتوبر 2021:

 ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ (ڈی ٹی ای ایس ڈی)، گلگت بلتستان نے  TVET(ٹی وی ای ٹی) سیکٹر سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے پہلے روزگار میلے (جاب فیئر) کا انعقاد کیا تاکہ نوجوان گریجویٹس کو صف اول کی انٹرپرائزز میں نوکری کروا کر گلگت بلتستان کی معاشی ترقی کا لازمی حصہ بنایا جاسکے۔ 
تقریب میں معروف کاروباری اداروں میں TVET(ٹی وی ای ٹی) سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تربیت یافتہ اور اچھی تعلیم یافتہ گریجویٹس کی فعال شرکت دیکھی گئی جنہوں نے اپنی قابلیت پر مبنی تربیت مکمل کی یا ریکاگنیشن آف پرائیر لرننگ (آر پی ایل) کے ذریعے اپنے سرٹیفکیٹ حاصل کیے تھے۔ وزیر تعلیم، ڈی ٹی ای ایس ڈی کے نمائندگان، ایف پی سی سی آئی کیپیٹل ہاؤس اسلام آباد کے سربراہ اور یورپین یونین کے پاکستان کی جانب وفد،معززین اور ڈونر مندوبین نے جاب فیئر کا دورہ کیا تاکہ شرکت کرنے والے 4 کاروباری اداروں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کی شمولیت (ہائرنگ) کے عمل کاجائزہ لیا جاسکے۔
 جاب فیئرکے بعد سکردو میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے 75 سی بی ٹی اے گریجویٹس کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ گلگت بلتستان کی معاشی صلاحیت صرف اس صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے جب حکومت باقاعدہ طور پر مہارت کی پیش رفت کا طریقہ کار وضع کرے۔ باضابطہ تعلیم میں نوجوانوں کے اندراج کا بڑھتا ہوا رجحان ہے لیکن بدقسمتی سے TVET(ٹی وی ای ٹی) سیکٹر نوجوانوں کیلئے کم ترجیح رکھتاہے جس کی وجہ سے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر، کے کے ایچ کی توسیع، غیر دریافت شدہ معدنیات، سیاحت، ٹریڈ اینڈ کامرس اور ابھرتے ہوئے آئی ٹی سیکٹر جیسے جاری میگا پراجیکٹس میں بھرتیوں کے لیے نوکریوں میں عدم توازن کا سامنا ہے۔ موجودہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت 400,000 سے زائد لوگ گلگت بلتستان کی لیبر فورس (عمر 15-65) میں کام کرتے ہیں۔ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ     ہر سال اس کل لیبر فورس میں مزید 20,000 نوجوان، مرد اور عورتیں شامل کی جائیں گی۔ ہنر مند مزدوروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے، مقامی ورک فورس علاقائی معیشت میں فعال طور پر حصہ نہیں لے رہی ہے اور نہ ہی فائدہ اٹھا پا رہی ہے۔ خطے کا TVET منظر نامہ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اسے اپنی ضروریات کے تعین کرنے میں اور مواقع تلاش کرنے میں چیلنجز کا سامناہے۔TVET(ٹی وی ای ٹی) بطور ایک سیکٹر بڑی حد تک مقامی اور آئی این جی اوز کے بکھرے ہوئے نیٹ ورک میں رہتا ہے اور، عام طور پر حکومت کی بہت کم ان پٹ یا نگرانی کے ساتھ چلتا ہے۔
گلگت بلتستان کے TVET ایکٹ 2018 کی منظوری کی حالیہ پیش رفت کے بعد، قانون سازی کے اس عمل نے اس دور دراز علاقے کے TVET سیکٹر میں ریئل ٹائم اصلاحات کے دروازے کھول دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی ٹی ای ایس ڈی نے ٹی وی ای ٹی ایس ایس پی کے ساتھ شراکت میں گلگت بلتستان حکومت کو انفراسٹرکچر بنانے، ایچ آر (ڈائریکٹوریٹ، ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ، بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن)کی ٹریننگ اور بڑی حد تک اصلاحات کو برقرار رکھنے کے لیے مدد فراہم کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا