09:41 pm
تحریکِ انصاف کی حکومت نے 3 ماہ میں کتنا قرضہ لیا؟ ہوشربہ انکشاف سامنے آگیا!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے رواں مالی سال کے 3ماہ میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا، اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے 3ماہ میں لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ، اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3ماہ میں پاکستان کو 17 ارب روپے کی گرانٹس
موصول ہوئیں جبکہ حکومت نے باہمی معاہدوں کےتحت7 کروڑ 69 لاکھ ڈالر قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملٹی لیٹرل مالی اداروں سے1ارب 56 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا جبکہ حکومت کو مختلف ممالک ،ملٹی لیٹرل اداروں سے 10 کروڑ ڈالر گرانٹس حکومت نےکمرشل بینکوں سے45 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض حاصل کیا ، جولائی تا ستمبر چین سے 7 کروڑ 33 لاکھ روپے اور امریکا سے پاکستان کو 3ماہ میں 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر قرض ملا۔رپورٹ میں بتایا گیا ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کو45 کروڑ 99 لاکھ ڈالر قرض فراہم کیا۔

تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب سے جس خوشخبری کا انتظار تھا بالآخر وہ آگئی، وزیراعظم عمران خان کا ’مشِن سعودی عرب ‘کامیاب، پوری قوم جھوم اٹھی