09:43 pm
ڈی جی آئی ایس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے کیا  فائدہ ہوا؟ انصار عباسی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی اتفاق کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس
(ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنا ایک ایسا فیصلہ ہے جو ملک اور ادارے کے مفاد میں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ افواہوں کی وجہ سے غیر یقینی کی صورت حال تھی لیکن دیر آئے درست آئے۔ وزیر اعظم نے وہ فیصلہ کیا جو نہ صرف ملک بلکہ ادارے کے بھی مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے 20 سے 25 دن کے دوران نوٹیفکیشن نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایشو بنا رہا ، حالانکہ نوٹیفکیشن پہلے ہی آجانا چاہیے تھا، ایسا پہلی بار ہوا کہ آئی ایس آئی سربراہ کی تقرری کا معاملہ پبلک فورم پر آیا، اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا بلکہ وزیر اعظم اور آرمی چیف خاموشی سے مشاورت کرکے تعیناتی کردیتے تھے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 6 اکتوبر کو ان کی تعیناتی کا اعلان کیا تھا تاہم وزیر اعظم آفس سے اس کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ایس آئی کے موجودہ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔ دونوں افسران 20 نومبر کو اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، مشیر خزانہ

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے