09:51 pm
انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لینے والے طلبہ کی سنی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ داخلہ ٹیسٹ سے محروم رہ جانے والے طلباء کیلئے
دوبارہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے خواہشمند طلباء سے 23 اکتوبر کو داخلہ ٹیسٹ لیا، شہر میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور راستے بند ہونے کے باعث بیشتر طلباء ٹیسٹ دینے سے قاصر رہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا ہےکہ جو امیدوار مقررہ تاریخ پر داخلہ ٹیسٹ سے محروم رہ گئے ہیں ، انہیں ایک اور موقع دیا جائے گا۔ داخلہ ٹیسٹ سے محروم رہ جانے والے طلباء کا 28 اکتوبر کو خصوصی ٹیسٹ لیا جائے گا۔دوسری جانب انصاف آفٹر نون سکول کا الگ سے ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ، ڈائریکٹر کے لئے 5 نام زیر غور ہیں، سابقہ سی ای او پرویز اختر خان کا نام سرفہرست، ایڈیشنل سیکرٹری بشیر زاہد گورائیہ،سی ای او فیصل آباد علی احمد سیال، وسیم سہیل بٹ، قاضی خالد فاروق کے نام بھی زیر غور ہیں۔ذرائع ابلاغ کےمطابق انصاف آفٹر نون سکولز کو ایجوکیشن اتھارٹی کی بجائے ڈائریکٹوریٹ کے ماتحت چلائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔صوبہ میں 3ہزار اور لاہور میں 58 آفٹرنون سکولز موجود ہیں، پنجاب میں مزید 2 ہزار سکولز کو جلد آفٹرنون سکول کا درجہ دے دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انصاف سکول کی تعیناتی کا فیصلہ 31 دسمبر سے قبل کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، مشیر خزانہ

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجام کِن کِن محاذوں پر اپنی خدمات ا نجام دے چکے ہیں؟آئی ایس آئی سربراہ کی کامیابیوں کی داستان سن کر آپ کا سر فخر س

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے