10:27 am
میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب جھوٹی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ٹوئٹر پر ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔ یہاں تک کہ ان کی
اپنے والد کے ساتھ اس وقت کی تصویروں کو بھی نامناسب انداز میں وائرل کیا جا رہا ہے جب وہ اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے۔لیگی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ ان تمام ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست دے دی ہے جنہوں نے ان کی تصویروں پر انتہائی نا مناسب گانے لگائے یا ان سے منسوب جھوٹی ویڈیوز شیئر کیں۔ ثانیہ عاشق کا کہنا تھا کہ وہ اس نواز شریف کی پیرو کار ہیں جنہوں نے عدالت کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر اپنا کیس اللہ پر چھوڑ دیا تھا، وہ بھی اپنا کیس اللہ کی عدالت میں پیش کرتی ہیں اور امید کرتی ہیں اللہ کے ہاں سے ان پر الزامات لگانے والوں کو جواب ضرور ملے گا۔انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں کی بنیاد پر دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں لیکن یہ ساری مہم ان کے سیاسی نظریے کو مزید مضبوط بنا رہی ہے، اس کے بعد پارٹی اور اپنی قائد مریم نواز سے ان کی وابستگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ثانیہ عاشق کے خلاف مہم جاری ہے۔ پہلے ان کی اپنے والد کے ساتھ تصاویر کو نامناسب انداز میں پیش کیا گیا اس کے بعد ایک جھوٹی نازیبا ویڈیو کو ان سے منسوب کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا