10:41 am
سعودی عرب سے جس خوشخبری کا انتظار تھا بالآخر وہ آگئی، وزیراعظم عمران خان کا ’مشِن سعودی عرب ‘کامیاب، پوری قوم جھوم اٹھی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے سینٹرل بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی حکومت رواں سال ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کا ریفائن تیل بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔ اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان
نے پاکستان کی توقع سے بڑھ کر مدد کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا " اللہ تعالی کا فضل و کرم پاکستان کے ساتھ ہے،اب معیشت کے لئے شاندار خبر ، سعودی عرب نے فوری طور پر پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں دو سے تین ارب ڈالر کا ڈپازٹ جمع کروانے کا، ہر ماہ 15 کروڑ ڈالر ادھار کی پیٹرول مصنوعات پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اب IMF معاہدہ آسان ہوجائے گا۔"ایک اور ٹویٹ میں اینکر پرسن نے کہا "سعودی عرب سےشاندار اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین نے مجھے بتایا حالیہ دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان نے انتہائی گرم جوشی سے پاکستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی توقعات سے بھی زیادہ پاکستان کی معاشی مدد کے فوری احکامات جاری کردیے۔"خیال رہے کہ ایک ہی دن میں پاکستان کیلئے یہ دوسری بڑی خبر ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 134 رنز بنائے تاہم گرین شرٹس نے آٹھ گیندیں پہلے ہی ہدف حاصل کرلیا۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو چار کیوی کھلاڑیوں کا شکار کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا