10:41 am
طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف کا علاج مکمل ہو جائے گا وہ وطن واپس آجائیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وفاقی حکومت جج کی تعیناتی سے متعلق ایسا قانون بنا رہی ہے کہ جج خود
بھی پریشان ہیں ، یہی کیفیت ہر ادارے کی ہے ، اس نظام میں انصاف نہیں ، ہم کوئی ریلیف نہیں مانگیں گے نہ ضرورت ہے ، اس حکومت نے عجلت میں ایک آرڈیننس کے ذریعے قانون بنایا ہے ، دیکھتے ہیں اس پر کیا فیصلہ ہوتا ہے ، ہم نے نہ کوئی پٹیشن دی ، نہ دیں گے ۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم کے پاک بھارت کرکٹ کے فروغ سے متعلق بیان پر کیا کہیں گے جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم کے بیانات عقل مندی پر مبنی نہیں ہوتے اس لئے نہ دیکھتا ہوں نہ سنتا ہوں ، عمران خان کی بڑی دیرینہ خواہش ہے کہ بھارت سے دوستی ہو جائے ، وہ کرکٹ آگے بڑھانے کی بجائے کشمیر کے مسلمانوں کی بات کریں جو آج بھی بھارت کے ظلم کے تحت جی رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کی خفیہ ملاقاتوں سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ہمیں خفیہ ملاقاتوں کی ضرورت نہیں ، جو بات ہونی ہے عوام کے سامنے ہونی ہے ، تین مہینوں میں روپے کی قیمت پندرہ فیصد گری ہے ، ہر شخص مہنگائی سے تنگ ہے ، کبھی حکومت تو کبھی آئی ایم ایف مہنگائی کی خبر دیتی ہے ، مسلم لیگ ن کسی ڈیل ، کسی سودے ، کسی غیر آئینی کام کا حصہ نہیں بنے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا