02:31 pm
پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا محکمہ ثقافت کی جانب سے علاج کروانے کی پیش کش کی ہے۔پنجاب کے ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے شاعر شاکر شجاع آبادی طویل عرصے سے علیل ہیں۔ سندھ حکومت نے شاکر شجاع آبادی کی منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وڈیو کے بعد یہ پیشکش کی ہے۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 
شاکر شجاع آبادی موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے ہوئے ہیں اور ادھر ادھر لڑھک رہے ہیں جبکہ ایک شخص موٹر سائیکل چلاتے ہوئے انہیں سنبھالنے کی کوشش کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعر شاکر شجاع آبادی کی بیماری و کسمپرسی کا نوٹس لیا اور سندھ کے وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ کو شاکر شجاع آبادی کا علاج کروانے کی ہدایات کی ہیں۔وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ سید سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے علاج کے لیے مکمل خرچ سندھ حکومت برداشت کرنے کو تیار ہے۔سردار شاہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’جب چیئرمین بلاول صاحب کو شاکر شجاع آبادی کی طبیعت کی ناسازی کا علم ہوا تو انہوں نے کہا کہ شاکر سرائیکی وسیب کی شان ہیں اور ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کا علاج سندھ حکومت کروائے۔‘’محکمہ ثقافت سندھ، شاکر صاحب کے علاج یا مالی مدد کے لیے حاضر ہے۔‘خیال رہے کہ شاکر شجاع آبادی کو ڈسٹونیا کا مرض لاحق ہے جس میں ان دنوں شدت آ گئی ہے۔ ٹویٹر صارفین نے حکومت پنجاب سے شاکر شجاع آبادی کے علاج اور دیکھ بھال کا مطالبہ کر رہے ہیں۔کچھ صارفین نے وزیراعظم عمران خان سے بھی شاکر شجاع آبادی کی مدد کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی