04:27 pm
آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ واحد فوج ایک ایسا ادارہ ہے جہاں اگر آرمی چیف کا بیٹا بھی آ گیا تو وہ بھی نظم و ضبط کے حوالے سے ہی ترقی حاصل کرے گا، اُسے بھی تمام مشکل حالات سے گزرنا ہو گا اور اپنے فرائض انجام دینا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ فوج کے ادارے 
میں شارٹ کٹ کبھی نہیں اپنایا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ہوئی ملاقات سے متعلق بات کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ چھ اکتوبر سے لے کر 26 اکتوبر تک کئی ملاقاتیں ہوئیں، وزیراعظم عمران خان سے کہا گیا کہ آپ سے پہلے بھی بات ہوئی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا ، مجھے اس کو اپنے طریقے سے ہینڈل کرنے دیں۔کچھ وزرا نے بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور یہ بات 6 اکتوبر کی ہے۔ تاہم اب اللہ کرے کہ اب یہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں کیونکہ پاک فوج ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور ہماری سلامتی کی ضمانت ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میرے خیال سے یہ نا مناسب تھا۔ اسے متنازعہ نہیں بنانا چاہئیے۔ ایک تعیناتی جو دو اشخاص کے مابین تھی ، وہ کابینہ میں گئی، پارلیمانی پارٹی میں گئی اور پھر میڈیا میں بھی گئی۔کاش ایسا نہ ہوتا، دنیا بھر کے جتنے بھی ممالک ہیں وہاں کے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کی تقرریوں میں اس قسم کی تاخیر نہیں کی جاتی نہ ہی ان کے سربراہان کو اتنی طول دی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا