06:20 pm
لڑکی کو حور کے طور پر پیش کرنے کا معاملہ  اسلامی نظریاتی کونسل بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلامی نظریاتی کونسل نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملتان میں لڑکی کو حور
کے طور پر پیش کرنے کے عمل پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت ہوا جس میں ارکان نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملتان میں لڑکی کو حور کے طور پر پیش کرنے کے عمل پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ کونسل نے قرار دیا کہ اسلام میں اس طرح خواتین کو حور بنا کر پیش کرنا انتہائی غلط اقدام ہے، مذہبی رسومات میں بازاری طرز کے اقدامات کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔اسلامی نظریاتی کونسل نے نعت، مرثیہ، قصیدہ اور نوحہ کو گانے کی طرز پر پیش کرنے کی بھی مخالفت کی۔ کونسل نے مذہبی رسومات اور مذہبی عقائد کی ادائیگی کے موقع پر ایک معیار مقرر کرنے کی بھی تجویز دی۔خیال رہے کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر ملتان کے حسین آگاہی چوک میں ایک لڑکی کو حور کے طور پر پیش کیا گیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اس عمل پر کڑی تنقید اور سخت غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا