06:55 pm
اگر یہ کام ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمان  نے  بلدیاتی انتخابات ہونے سے پہلے ہی الیکشن قبول نہ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا
کہ دھاندلی کی پیداوار کی نگرانی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات قبول نہیں کئے جائیں گے، یہ انتخابات منسوخ کئے جائیں، بائیکاٹ کا راستہ بھی ہمارے پاس ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے ووٹرز کی تصدیق کا عمل شروع کر رہے ہیں ، تو ایسے میں موجودہ انتخابی فہرستیں مشکوک ہیں ، مشکوک انتخابی فہرستوں کی بنیاد پر الیکشن کرانے کے کیا معنی ہیں ، ایک ہی بلدیاتی نظام میں ایک سطح جماعتی اور ایک غیر جماعتی ہے ۔ہم الیکشن 2018کو تسلیم نہیں کرتے ۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن میں اپنے تحفظات پیش کریں گے ، ہم اپنے آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت کریں گے ، یہ جعلی حکومت نہ معیشت کو بہتر بنا سکتی ہے نہ عوام کو روزگار دے سکتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا