09:04 pm
مجھے خوف آتا ہے جہاز میں موت نہ آجائے کیونکہ پھر لاش بھی نہیں  ملتی ۔۔ زرتاج گُل جہاز میں سفر کرنے سے متعلق انٹرویو میں بتاتے ہوئے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر اکثر چرچوں میں رہتی ہیں۔ زرتاج گل وزیر مملکت برائے
موسمیاتی تبدیلی ہیں۔ وہ اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔زرتاج گُل نومبر 1984 کو بنوں ڈیرہ غآزی خان میں پیدا ہوئیں۔ 2005 میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شرکت کی تھی، اُس وقت وہ صرف پارٹی سپورٹر تھیں، مگر بعد میں کارکن اور پھر رہنما بن گئیں۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ زرتاج گل اپنے بیانات ، جارہانہ تقاریر منفرد بول چال اور تبصروں سے مداحوں میں مقبول رہتی ہیں ویسے ہی لوگ ان کے بار ےمیں مزید جاننے کی خواہش کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل ایک پروگرام کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنے متعلق دلچسپ باتیں کیں۔زرتاج گل نے کہا کہ ہماری کوشش اور خواہش بھی ہوتی ہے کہ جن لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا ہے ان کو بتائیں کہ ان کی کیا خدمات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ تین دن اپنے حلقے میں ہوتی ہوں اور تین دن اسلام آباد میں۔زرتاج گل نے کہا کہ اگر اسمبلی کا سیشن آجائے تو وہ دس تک جاری رہتا ہے۔میزبان نے سوال کیا کہ آپ اپنا اتنا سفر کیسے طرے کرتی ہیں جس پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے بتایا کہ بہت مشکل ہوتا ہے سفر طے کرنا کیونک آٹھ گھنٹے کا سفر طے کر کے گھر آنا پڑتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مجھے ہوائی سفر میں مشکل درپیش ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا اپنا ایمان اور عقیدہ ہے مجھے جہاز میں محسوس ہوتا ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر کچھ ہوجائے تو جسم کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ملے گا۔ ان کا کہنا تھا موت تو برحق ہے وہ تو آنی ہی ہے اور یہ میرے ایمان کا بھی حصہ ہے لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ میں بذریعہ روڈ سفر طے کروں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا