10:48 am
بڑھتی مہنگائی کے پیشِ نظر حکومت کا بڑا فیصلہ ، تنخواہوں میں مزید اضافے کا حکم جاری

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ہرپرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو سندھ حکومت کی مقرر کردہ اجرت پچیس ہزار روپے دینا ہوگی پچیس ہزار روپے اجرت نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولز سیل کردیئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر کے گرلزڈگری کالج میں بائیومیٹرک سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اوربعد ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سید سردار علی شاہ نے مزید کہا کہ اسکول اوقات کار کے دوران کسی سرکاری ٹیچر کو کوئی نجی تعلیمی 
چیزوں پر اخراجات کیے جارہیہیں اس لیے ان اسکولز کو سسٹم سے نکال رہے ہیں حال ہی میں ہم نے سات ہزار اسکولز کا سروے کیا ہے جن میں سے پانچ ہزار اسکولز نان وائی ایبل ہیں جن کو بھی بند کیا جائے گاادارہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی تاہم ڈیوٹی کےاوقات کار کے بعداگر کوئی ٹیچر اپنا کاروبار کرتا ہے یا کوئی پرائیویٹ ملازمت کرتاہے تو اسے روکا نہیں جائے گا ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی تعلیم اگر تباہ ہے تو سکھر اور لاڑکانہ کے سرکاری اسکولز میں پڑھنے والے طلباء کیسے سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہوئے ہیں میں مانتا ہوں کہ سندھ کی تعلیم میں خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے اقدامات کررہے۔ہیں ہمیں سندھ میں سنتالیس ہزار اسکول ورثے میں ملے ہیں جن میں سے گیارہ ہزار اسکولز ایسے ہیں جن کی ضرورت نہیں ہے اور ان کی سالانہ مرمت و دیگر اور ان اسکولوں کی بندش سے بچ جانے والی رقم دیگر اسکولوں میں سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جا ئے گی ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی کالجز کے حوالے سے بھی نئی پالیسی لارہے ہیں جس کے تحت انرولمنٹ کے حساب سے کالجز کو فنڈز دیئے جائیں گے جس سے ان کالجز کے مسائل حل۔ہوجائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کہ بھرتیوں میں فی میل کو پانچ فیصد مارکس کم کی سہولت اس لیے دی ہے کہ ہمارے گرلز اسکولز میں فی میل اساتذہ کی کمی ہے اور مرد کے مقابلے میں عورت کو پڑھانے کا زیادہ احساس ہوتا ہے اور وہ اچھی طرح بچیوں کو تعلیم۔دے سکتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسکولز میں گرین ،بلو سمیت مختلف ایونٹس کے نام پر بچوں کے والدین سے پیسے لیے جاتے ہیں جس پر بھی ایکشن لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

قومی ہیرو کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان کا شعیب اختر اور نعمان نیاز کے معاملے پر بڑا حکم جاری

لاکھوں طلبا کیلئے بُری خبرآگئی، ملک کی بڑی یونیورسٹی نے ماسٹر کی ڈِگری ختم کر دی

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہو گا؟ سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے کس شخصیت کی حمایت کر دی؟ بڑی خبر آگئی

تحریک انصاف کو تاریخی بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین رہنما پیپلزپارٹی کو پیارا ہو گیا

ایک بار میں خانہ کعبہ کے اندر عبادت میں مصروف تھا کہ انتظامیہ نے باہر سے دروازہ بند کر دیا اور پھر۔۔۔

کم عمر ن لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو کی فرانزک رپورٹ جاری ، ویڈیو اصلی تھی یا جعلی ؟ لیگی کارکنان کیلئے حیران کن خبر

ان تمام پاکستانیوں کو 25ہزار ماہانہ ادا کروورنہ ۔۔۔ ! حکومت نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

ملکی صورتحال خطرناک ،ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی، مزید کیا کہا گیا ہے ؟ جانیں 