10:49 am
ساری خوشیاں ماند پڑ گئیں،1100میں سے 1100نمبر حاصل کرنے والے طلبا کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر، یونیورسٹیز نے انٹر میڈیٹ میں دا خلے کے لئے ٹیسٹ کی شرط عا ئد کر دی ،تفصیلات کے مطا بق ہا ئر ایجوکیشن کمیشن نے صو بہ بھر میںمیٹرک کے امتحانات میں11 سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والے سٹوڈنٹس سے دا خلے کے لیے اردو،اسلامیات،انگلش،
مطالعہ پاکستان،بیالوجی اور ریا ضی کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ،ٹیسٹ پاس کر نے والے سٹوڈنٹ ہی یونیورسٹیز میں داخلے کے اہل ہو نگے۔دوسری جانب کورونا کی تیسری لہر کے باعث سکولوں میں چھٹیاں ، محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی تنخواہوں میں سے کنوننس الاؤنس کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ہزاروں اساتذہ کی تنخواہوں سے بڑی کٹوتی کر تے ہوئے محکمہ تعلیم نے کنوینس الاؤنس کاٹ لیا۔ کنوننس الاؤنس کی کٹوتی پر اساتذہ پریشان ہیں ،پنجاب ٹیچرز یونین نے محکمہ سے اساتذہ کو فوری کنوننس الاؤنس ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔ ایس ایس ٹی اساتذہ کی تنخواہوں سے6500روپے کی کٹوتی کرلی گئی۔ای ایس ٹی اساتذہ کی تنخواہوں سے 7500 روپے کی کٹوتی جبکہ پی ایس ٹی اساتذہ کی تنخواہوں سے7442 روپے کی کٹوتی کی گئی۔ ٹیچرز یونین کے مطابق سکولز میں چھٹیاں کورونا کے باعث کی گئیں، سکولوں میں مختلف کاموں کے سلسلے میں آتے رہے ۔سکولز کے سربراہان چھٹیوں کے باوجود حاضر تھے۔اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ کنوینس الاؤنس ادا کیا جائے،کنوینس الاؤنس ادا نہ کیا تو احتجاج پر مجبور ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا