11:58 am
مہنگائی کا توڑ مِل گیا،وزیراعظم عمران خان کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان، پوری قوم جھولیاں بھر بھر کر دعائیں دے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو یقینی بنا رہی ہے، عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، کمزور طبقات کو براہ راست ٹارگٹڈ سبسڈی سے معاشی طور پر مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ پر احساس ٹارگٹڈ سبسڈی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین اور معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے شرکت کی۔اجلاس میں ٹارگٹڈ سبسڈی کے نظام پر پیشرفت اور حتمی شکل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے، براہ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی۔مزید برآں مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی سمیت اعلی ٰحکام نے شرکت کی۔ سیکرٹری خزانہ نے اجلاس کے شرکاء کو ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ ہفتے 7 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 15 میں استحکام رہا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے میں دستیاب ہے۔ مشیر خزانہ نے سندھ میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں مہنگا آٹا فروخت ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔مشیرخزانہ شوکت ترین نے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں گنے کی کرشنگ کے سیزن کاآغاز 15 نومبر سے ہورہا ہے، مشیر خزانہ نے گنے کی امدادی قیمت کے حوالے سے اقدامات کی ہدایت کی کہ سندھ میں گنے کی کرشنگ کا سیزن وقت پر شروع کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں

جب مدت پوری ہوگی تب ریٹائر ہو جاؤں گا۔۔۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عہدے کی مدت اور پراسیس  سے متعلق سب بتا دیا

سالگرہ کا کیک ہوا میں جا کر کاٹا۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم نے شاداب کی سالگرہ کا جشن انتہائی منفرد انداز میں منایا ۔۔۔دیکھیں ویڈیو