02:14 pm
اپوزیشن کی ناک میں دم کرنے والےشہباز گِل کی گرفتاری۔۔حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی
شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔جمعرات کو لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے نجی کمپنی کی جانب سے دائر دعوے پر سماعت کی۔نجی کمپنی نے وکیل میاں علی اشفاق کی وساطت سے شہباز گل کے خلاف دعوی دائر کر رکھا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شہباز گل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کمپنی پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے جس سے کمپنی کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔عدالت نے شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت سمن وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل کو یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے کہ شہباز گل تیس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

قومی ہیرو کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان کا شعیب اختر اور نعمان نیاز کے معاملے پر بڑا حکم جاری

لاکھوں طلبا کیلئے بُری خبرآگئی، ملک کی بڑی یونیورسٹی نے ماسٹر کی ڈِگری ختم کر دی

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہو گا؟ سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے کس شخصیت کی حمایت کر دی؟ بڑی خبر آگئی

تحریک انصاف کو تاریخی بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین رہنما پیپلزپارٹی کو پیارا ہو گیا

ایک بار میں خانہ کعبہ کے اندر عبادت میں مصروف تھا کہ انتظامیہ نے باہر سے دروازہ بند کر دیا اور پھر۔۔۔

کم عمر ن لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو کی فرانزک رپورٹ جاری ، ویڈیو اصلی تھی یا جعلی ؟ لیگی کارکنان کیلئے حیران کن خبر

ان تمام پاکستانیوں کو 25ہزار ماہانہ ادا کروورنہ ۔۔۔ ! حکومت نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

ملکی صورتحال خطرناک ،ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی، مزید کیا کہا گیا ہے ؟ جانیں 