06:19 pm
پاکستانیوں کو صدقے کا گوشت دینا مہنگا پڑ گیا ، پاکستان میں کیا خوفناک واقعات ہونے لگے ؟ لرزہ خیز خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کو صدقے کا گوشت دینا مہنگا پڑ گیا ، پاکستان میں کیا خوفناک واقعات ہونے لگے ؟
 لرزہ خیز خبر ۔۔۔ ائیرپورٹس پر پروازوں سے پرندے ٹکرانے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی۔جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف ائیرپورٹس کے قریب پرندے ٹکرانے کی بڑی وجہ صدقے کا گوشت ہے جو لوگ گھروں کی چھتوں پر ڈال دیتے ہیں۔ہوائی اڈوں کے قریب پرندوں کی بڑھتی آبادی کی بڑی وجہ بعض قریبی رہائشیوں کی جانب سے صدقے کا گوشت چھتوں پر رکھنا ہے۔ ارد گرد شادی ہالز کی بھرمار کے باعث بھی پرندوں نے وہاں مستقل ٹھکانے بنا لیے ہیں جب کہ ائیرپورٹ انتظامیہ محض عید الا ضحیٰ پر آلائشیں تلف کرنے کے لیے مہم چلاتی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ لاہور ائیرپورٹ کے قریب بھی ایک گھر کی چھت پر صدقے کا گوشت رکھا جاتا ہے۔قریبی رہائشیوں نے کئی مرتبہ شکایات کی لیکن پولیس اور ہاؤسنگ سوسائٹی انتظامیہ کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ جب کہ سول ایوی ایش اتھارٹی کا کہنا ہے ائیرپورٹ پر برڈ شوٹرز کے علاوہ بلارے کا بھی بندوبست ہے اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو بھی مطلع کیا جاتا ہے۔ رواں ماہ اکتوبر میں ملک بھر کے مختلف ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 60 واقعات رونما ہوئے جس سے مختلف فضائی کمپنیوں کے طیاروں کو شدید نقصان پہنچا اور کمپنیوں کو طیاروں کی بحالی کی مد میں کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر رونما ہونے والے اس قسم کے واقعات میں سے 21 واقعات کا تعلق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوائی اڈوں سے پرندوں کو ختم کرنے کی ذمہ داری سول ایوی ایشن کی ہے اور سول ایوی ایشن نے اس مقصد کے لئے ماہر شوٹرز بھرتی کر رکھے ہیں۔ مگر شوٹرز کی تعداد میں کمی کے باعث پرنوں کاطیاروں سے ٹکرانے کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟