06:55 pm
بڑی خبر :فرانس نے کس ملک کا جہاز پکڑ لیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی خبر :فرانس نے کس ملک کا جہاز پکڑ لیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ 
فرانس نے ایک برطانوی ماہی گیری کے جہاز کو حراست میں لے لیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تقریباً تمام بندرگاہوں کو برطانیہ سے آنے والے ٹرالروں کے لیے بند کر دے گا۔ فرانس کے یورپی امور کے وزیر کلیمنٹ بیون نے فرانسیسی ٹی وی سی نیوز پر ایک انٹرویو میں کہا کہ ’چند مستثنیات کو چھوڑ کر تمام فرانسیسی بندرگاہیں اب برطانوی کشتیوں کے لیے قابل رسائی نہیں رہیں گی۔‘ منگل کے روز جب فرانس کی جانب سے بندش نافذ ہو جائے گی تو صرف چند بندرگاہیں برطانوی ماہی گیری کے جہازوں کے لیے کھلی رہیں گی جن کی صحیح تعداد اگلے ہفتے میں طے کی جائے گی۔ کلیمنٹ بیون نے یہ بھی کہا کہ بدھ کی رات شروع ہونے والی سیکیورٹی چیکس نے دو برطانوی جہازوں کو روکا تھا ’جو قواعد کا احترام نہیں کر رہے تھے۔‘ فرانسیسی وزیر برائے سمندر اینک جیرارڈین نے قبل ازیں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دو برطانوی جہازوں کو روکا گیا اور جرمانہ کیا گیا۔ ایک کو فرانسیسی بندرگاہ کی طرف موڑ دیا گیا۔ برطانیہ نے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ جمعرات کو ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر ماحولیات جارج یوسٹیس نے کہا کہ انہوں نے ایسی اطلاعات دیکھی ہیں کہ ضبط کیا گیا جہاز ’اصل میں ایک فہرست میں تھا اور پھر ایسا لگتا ہے کہ وہ فہرست میں شامل نہیں ہے۔‘ انہوں نے اپنے حکام کو واقعے کی ’فوری تحقیقات کرنے‘ کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ کی حکومت کے ایک ترجمان نے جمعرات کو سی این این کو بتایا کہ وہ ’فرانسیسی حکام کی جانب سے نئی سرگرمیوں کی اطلاعات‘ سے آگاہ ہے اور ’اس معاملے کو فوری طور پر دیکھ رہا ہے۔‘ واضح رہے کہ بریگزٹ معاہدے کے بعد برطانیہ اور فرانس کے درمیان ماہی گیری پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور فرانس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے ماہی گیروں کو برطانوی پانیوں تک رسائی نہ دی گئی تو برطانیہ کے ساتھ آئندہ ہفتے سے تجارتی معاملات تعطل کا شکار ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی