08:50 pm
مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں ۔۔۔
 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج اپنی 48 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر 28 اکتوبر 1973 کو پیدا ہونے والی مریم نواز نے اپنے باضابطہ سیاسی کریئر کا آغاز اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے 2017 کے ضمنی انتخاب سے کیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 میں جب ضمنی انتخابات ہو رہے تھے تو کلثوم نواز لندن میں ہسپتال میں داخل تھیں ۔ ایسے میں مریم نواز نے مورچہ سنبھالا اور اپنی والدہ کیلئے کامیابی حاصل کی۔ یہ نشست سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اپنے والد کی نا اہلی کے بعد مریم نواز سیاست میں پوری طرح متحرک ہوگئیں اور انہوں نے اپنے جلسوں اور ریلیوں سے یہ ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی مستقبل کی لیڈر وہی ہیں۔ انہوں نے نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کے بکھرجانے والے کارکنوں کو جمع کیا اور تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے خلاف صف آرا ہوگئیں۔ گزشتہ تین برس سے مریم نواز نے تحریک انصاف کے خلاف ملک بھر میں جلسے کیے اور حکومت کو کافی ٹف ٹائم دیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ