09:54 pm
پاکستان میں ملک گیر ہڑتا ل متوقع

پاکستان میں ملک گیر ہڑتا ل متوقع

09:54 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ
مہنگائی کے ا س دور میں موجودہ مارجن پر اپنا کاروبار جاری نہیں رکھ سکتے، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں فوری طور پر اضافہ کرے بصورت دیگر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں پانچ نومبر سے پورے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہوگی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مطالبات پیش کرتے ہوئے عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہےجسکی وجہ سےہمارےروز مرہ اخراجات میں بھی تین گنااضافہ ہو گیا ہے،ہم کافی عرصے سےاپنا مارجن بڑھانےکیلئےحکومت سےدرخواست کرتے چلے آ رہے ہیں مگر گزشتہ تین سال سے حکومت کا کمیشن بڑھانے کے وعدے پر عمل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث کاروبار کرنا ناممکن ہو گیا ہے، حکومت نے ہمارا مارجن پانچ فیصد کرنے کا وعدہ کرنے کے باوجود اسے نہیں بڑھایا اور ہمیں مسلسل لولی پاپ دیا جارہا ہے جبکہ اس عرصے میں ہمارے روزمرہ اخراجات میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے، جن میں بجلی کے بلز، ملازمین کی تنخواہیں،سرکاری اداروں کی سالانہ فیسیں،سالانہ اور لوکل ٹیکسز شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہر چیز کی قیمتوں میں کئی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے مگر حکومت ہم سے مارجن پانچ فیصد کرنے کے وعدے پر بھی عمل نہیں کر سکی، حکومت لیوی ٹیکسز پر ہمیں اور عوام کو ایڈجسٹ کر سکتی ہے،حکومت ہمیں اور کام کرنے کا این او سی دے دے، 80 فیصد لوگ یہ کام چھوڑنا چاہتے ہیں۔ عبدالسمیع خان نے کہا کہ حکومت کو مختلف تجاویز بھی دی ہیں مگر کوئی ماننے کو تیار نہیں،کمپنی پہلے ہی بہت زیادہ مارجن منافع کما رہی ہیں جبکہ پٹرول پمپ مالکان لیٹرز میں بیچتے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مہنگائی کے اس دور میں اس مارجن پر اپنے کاروبار کو جاری نہیں رکھ سکتے لہذا حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کو فوری طور پر چھ فیصد کرے بصورت دیگر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پانچ نومبر سے پورے ملک میں اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ