10:45 pm
ملکی صورتحال خطرناک ،ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی، مزید کیا کہا گیا ہے ؟ جانیں 

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکی صورتحال کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن
پر تنہاء سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے پشاور ڈویژن میں تمام بکنگ آفسز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے ریلوے انتظامیہ نے بغیر فیملی سفر کرنے پر پابندی گزشتہ روز سے عائد کر دی ہے بکنگ آفس میں شہریوں کو ہدایات کی جا رہی ہیں کہ پشاور سے روالپنڈی ، لاہور ، سیکشن پر سفر کے لئے صرف فیملیز کو ٹکٹ دیئے جائینگے ٹکٹ کاونٹرز پر اوپن ٹکٹ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کی ہے جس کے باعث کاروبار کے لئے جانے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ریلوے انتظامیہ نے یہ فیصلہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی