12:59 pm
پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر، تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے۔ خبر نےوالدین کے ہوش اڑا دیئے

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر مظاہرین کے 
احتجاج کے سبب پورے شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دکانیں بند ہیں، گوجرانوالہ سے وزیر آباد تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں آج چھٹی دی گئی ہے۔کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے رات گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر جنرل بس اسٹیڈ کے باہر گزاری ۔گوجرانوالہ میں مسلسل آٹھویں دن بھی معمولات زندگی متاثر ہیں، ضروری استعمال کی اشیاء اور اشیائے خورونوش کی قلت ہونے لگی ہے جبکہ دیہاڑی دار مزدور سب سے زیادہ متاثر ہیں۔کالعدم تنظیم کے باعث راولپنڈی میں بھی غیر یقینی صورت حال ہے، پنڈی میں مری روڈ کے ارد گرد کے کاروباری مراکز اور بیشتر تعلیمی ادارے بند ہیں۔فیض آباد انٹر چینج سے مریڑ چوک صدر تک مری روڈ دونوں اطراف کنٹینرز لگا کر بند کردی گئی ہے، چاندنی چوک سے فیض آباد تک مری روڈ سیل ، فیض آباد سے سکستھ روڈ تک پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔راولپنڈی میں میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد تک بند ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی بیشتر مرکزی شاہراہیں سیل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔جڑواں شہروں میں نوکری پیشہ ، دیہاڑی دار مزدور رُل گئے ہیں، راستوں کی بندش کے باعث مسافر پیدل سفر پر مجبور ہیں، مریضوں کا اسپتال جانا مشکل ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان