01:02 pm
الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ ثابت؟ مسلم لیگ (ن)پر پابندی کی خبر نے بجلیاں گرادیں

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ
غیر قانونی فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو ن لیگ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ این این آئی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال 
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، گزشتہ چار روز سے پیپلز پار ٹی اور ن لیگ کے اکانٹس کو دیکھ رہے ہیں، تین سال میں ن لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس میں45 کروڑ روپے آئے، ن لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس میں کئی مشکوک نام پائے گئے، فرضی ناموں پر کروڑوں روپے کی رقم ن لیگ کی پارٹی اکانٹس میں جمع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ فرضی ناموں کے ساتھ فنڈز ٹرانسفر کی رسیدیں موجود نہیں ،ن لیگ پارٹی اکاؤنٹس میں جمع کرائے گئے فنڈز کی رسیدیں سامنے نہیں لا سکی۔فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف توشہ خانہ کی بی ایم ڈبلیو گھر لے گئے، نواز شریف اپنی ہی پارٹی کے 4.5 کروڑ روپے ذاتی استعمال کے لئے لے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ن لیگ کے پارٹی اکانٹس پر مالیاتی ماہرین کے اعتراضات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے ، پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال بھی کرنی ہے انہیں بھی حساب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو ن لیگ پر پابندی لگ سکتی ہے،رسیدیں نہ دینے پر یہ ہمارے شک کو یقین میں بدل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ناموس رسالتؐ کے معاملے کو وزیراعظم نے دنیا بھر میں اجاگر کیا، اگر کوئی بیرون ملک ہماری دل آزاری کرتاہے تو کیا اپنے لوگوں کو مارنا جائز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے براہ راست فائرنگ کی۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

بڑی  خبر۔۔۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہو گئے

عمران خان کی گرفتار ی ۔۔۔آصف زرداری بھی میدان میں ۔۔۔ بڑابیان سامنے آگیا

پولیس نےپی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔۔۔ گرفتار کر  کے کہاں لے جایا جا رہا ہے۔۔۔؟ اہم خبر

اب یہ تجربہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرالیں گے۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے لائحہ عمل بتا دیا

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحال

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری