03:52 pm
بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان اب سے کچھ گھنٹے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟پوری قوم انتظار میں لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب کا امکان ہے
۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان جلد قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خصوصی خطاب میں ملک کی موجودہ صورتحال پر عوام کو آگاہ کریں گے اور اعتماد میں لیں گے۔اس وقت وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔ڈی جی آئی بی
،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،ڈی جی ایم او، وزیر اطلاعات،وزیر دفاع، نیول چیف امجد خان نیازی، ائیر چیف ظاہر احمد بابر ، وزیر داخلہ شیخ رشید اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی شریک ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی میں کالعدم جماعت کے مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر امور پر بھی حکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں ملکی داخلی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کو یرغمال نہیں بنے دے گا۔کالعدم جماعت سے جو معاہدہ کیا اس پر وزیئراعظم کی منظوری سے دستخط کیے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجاب میں 60 دن کے لیے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لیبک پاکستان سے مذاکرات کیے اور آج بھی 11 بجے رابطہ ہوا، چھٹی مرتبہ وہ اس دھرنے کی طرف آرہے ہیں. انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر انہوں نے جلوس عید میلاد النبیﷺ نکالا تھا اور اس کو دھرنے میں تبدیل کردیا، اس کے باوجود بھی میں سیاسی ورکر ہوں اور چاہتا ہوں ملک میں امن ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر بہت زیادہ دباؤ ہے، غیر ملکی طاقتیں ہم پر پابندیاں عائد کرنا چاہتی ہیں، غیر ملکی طاقتیں ہماری جوہری اور معیشت پر نظریں جمائے بیٹھی ہے، یہ ان کی چھٹی قسط ہے اور مجبوری کی حالت میں کہہ رہا ہوں کہ یہ اب عسکریت پسند ہوچکے ہیں. شیخ رشید نے کہا کہ سادھوکی میں انہوں نے کلاشنکوف سے پولیس پر فائرنگ کی، پولیس نہتی تھی، ان کے پاس لاٹھیاں تھیں، 3 پولیس جوان شہید ہوگئے اور 70 زخمی ہیں اور ان میں سے 8 کی حالت تشویش ناک ہے انہوں نے کہا کہ حالات کی سنجیدگی اور گہرائی کو دیکھتے ہوئے آرٹیکل 147 کے تحت پنجاب رینجرز کو پنجاب حکومت کی درخواست پر 60 دن کے لیے کراچی کی طرح پورے پنجاب میں نافذ العمل کررہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

کپتان حکومت اپنے خاتمے کی جانب بڑھنے لگی ، ہم ترین اتحادی نے کپتان کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کو تاریخی جھٹکا ، اہم ترین رہنما واپس پیپلز پارٹی میں شامل ، تحریک انصاف کمزور پڑنے لگی

طلبہ کی تربیت اور تعلیم معاشرے کے لیے ناگزیر ہے، نور الحق قادر، وفاقی وزیر

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں 

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔۔ وزیراعظم عمران خان آج کس وقت قوم سے خطاب کریں گے؟بڑی خبر

کس کو کتنے پیسے چاہیے۔۔ ابھی آئیں۔۔وزیراعظم نے عوام کیلئے شاندار سکیم کا اعلان کردیا، ہرکسی کو کتنے پیسے ملیں گے۔۔ اعلان کردیاگیا

ایسی  پاکستانی یونیورسٹی جہاں پاک افغان طلبہ نے ساتھ میچ دیکھا،میچ جیتنے کےبعد پھر جو ہوا۔۔حیرن کن ویڈیو

مریم نواز کو جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے (مولانا) کا خطاب مل گیا ، پاکستانی حیران پریشان ، یقین نہیں آتا تو لنک میں موجود ویڈیو دیکھیں 